مسلم ممالک سے متعلق نئی امریکی ویزہ پالیسی کا جائزہ لے رہے ہیں : سرتاج عزیز

مسلم ممالک سے متعلق نئی امریکی ویزہ پالیسی کا جائزہ لے رہے ہیں : سرتاج عزیز
مسلم ممالک سے متعلق نئی امریکی ویزہ پالیسی کا جائزہ لے رہے ہیں : سرتاج عزیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ہر آزاد اور خود مختار ملک کو اپنی ویزہ پالیسی بنانے کا مکمل اختیار حاصل ہے مسلم ممالک سے متعلق نئی امریکی ویزہ پالیسی کا جائزہ لے رہے ہیں ۔

پاکستان کا 150روپے کا سکہ جس کے بارے میں آپ کو معلوم نہیں
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی تعلقات میں تمام ممالک سے بہتر تعلقات رکھنا ضروری ہوتا ہے کیونکہ موجودہ دور میں اوپن پالیسی ہی وقت کا تقاضہ ہے۔ ویزہ ایشو کی مزید تفصیلات آنے تک کوئی تبصرہ نہیں کروں گا ، ہر آزاد اور خود مختار ملک کو اپنی ویزہ پالیسی بنانے کا مکمل اختیار حاصل ہے مسلم ممالک سے متعلق نئی امریکی ویزہ پالیسی کا جائزہ لے رہے ہیں ۔

مزید :

قومی -