بابا لاڈلا کے شناختی کوائف کے حوالے سے حیرت انگیز انکشاف

بابا لاڈلا کے شناختی کوائف کے حوالے سے حیرت انگیز انکشاف
بابا لاڈلا کے شناختی کوائف کے حوالے سے حیرت انگیز انکشاف

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گینگ وار کمانڈر نور محمد عرف بابا لاڈلا گزشتہ رات رینجرز کی کارروائی کے دوران مارا گیاہے ،اس کے بارے میں انتہائی اہم انکشافات ہوئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق بابا لاڈلا نے عبدالقدوس کے نام سے پاکستانی شناختی کارڈ بنوا رکھا تھا جبکہ ایرانی شہریت اس نے اسلام کے نام سے لے رکھی تھی اور والد کا نام عبداللہ لکھوا رکھا تھا۔بابا لاڈلا کی پاکستانی شناختی دستاویزات سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا گیاہے ۔بابا لاڈلا نے پاکستانی شناختی کارڈ پر اپنی تاریخ پیدائش 1974درج کر رکھی تھی ۔

مزید : کراچی