سوات اور گردونواح میں 4.1شدت کا زلزلہ

سوات اور گردونواح میں 4.1شدت کا زلزلہ
سوات اور گردونواح میں 4.1شدت کا زلزلہ

  

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات اور اس کے گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے ،شدت4.1ریکارڈ کی گئی۔

مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو عہدے مستعفی

تفصیلات کے مطابق سوات او ر اس کے گردوح نواح کاعلاقہ شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا،زلزلہ پیما مرکز پر زلزلے کی 4.1ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 180کلو میٹر تھی اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ خوف کے مارے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

مزید : سوات