ہنگو، چوری کی وردات میں ملوث 2افرادکورنگے ہاتھوں گرفتار

ہنگو، چوری کی وردات میں ملوث 2افرادکورنگے ہاتھوں گرفتار

ہنگو(بیورورپورٹ )ہنگوپولیس نے چوری کے وردات میں ملوث 2افرادکورنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔ملزمان بائی پاس چوک میں دوکان کا تالہ توڑکرسامان چوری کرنے کی کوشش کررھے تھے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس کواطلاع ملی کہ بائی پاس چوک پر2نامعلوم افراددوکان کا تالہ توڑکرچوری میں مصروف تھے کہ اسی دوران علاقہ کے لوگوں نے دوکان کا شیٹر بندکرکے دونوں چوروں کودوکان کے اندربندکرکے مقامی پولیس کواطلاع دی جس پرسٹی ایس ایچ او شاہ دوران خان نے موقع پرپہنچ کردونوں ملزمان کوگرفتارکرکے تھانہ سٹی حوالات میں بندکردیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر