لنڈاکی چیک پوسٹ پر کاروائی 2300 گرام اعلٰی کوالٹی چرس برآمد،1 گرفتار

لنڈاکی چیک پوسٹ پر کاروائی 2300 گرام اعلٰی کوالٹی چرس برآمد،1 گرفتار

بریکوٹ (نمائندہ پاکستان )لنڈاکی چیک پوسٹ پر کاروائی 2300گرام اعلٰی کوالٹی چرس برآمدجبکہ مبینہ ملزم بھی گرفتار ۔چرس علاقہ غیر سے سمگل ہورئے تھے جبکہ لنڈاکے پولیس نے دوران تلاشی مسافر کوچ سے شک کے بینہ پر مبینہ ملزم ارشد علی ولد محمدشاہ سکنہ میادم کو گرفتار کرلیا۔انچارج لنڈاکے پولیس کلیم جان خان نے میڈیا کو بتایا کہ ملزم کو مزید تفتیش کیلئے حوالات میں بند کردیا ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر