منشیات سمگلر کی ضمانت کنفرم

منشیات سمگلر کی ضمانت کنفرم

پشاور(نیوزرپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج امجدسعید نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ملزم کی جانب سے ارباب فخرعالم ایڈوکیٹ نے درخواست کی پیروی کی استغاثہ کے مطابق مقامی پولیس نے کچھ عرصہ قبل ایک کارروائی کے دوران ملزم فضل الرحمان ساکن ہنگوکوگرفتارکرکے اس کے قبضے سے 18کلوگرام چرس برآمد کی تھی ملزم کی گرفتاری پراس نے ضمانت پررہائی کی درخواست دائرکی اورعدالت نے دلائل مکمل ہونے پرملزم کی درخواست منظورکرلی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر