آصف علی کی رسم قل آج ہوگی

آصف علی کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تخت بھائی(نامہ نگار) پاکستان نیوی کے کرنل آصف خان طویل علالت کے بعدگزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ۔مرحوم کی رسم قل آج بروز جمعہ گل میرہ لوند خوڑ تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائے گی ۔ وہ سابق سفارت کار شیر محمد خان لوند خوڑ کے فرزند،مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخواہ کے نائب صدر نسیم محمد خان لوند خوڑ اور ندیم محمد خان عامر خان کے چچا زاد بھائی جبکہ مسلم لیگی رہنماء علی اصغر خان عمر آباد اور میر اکبر خان (مرحوم)کے بھانجے تھے ۔