حاجی محمدنعیم بک سیلرز کی رسم قل آج ہوگی

حاجی محمدنعیم بک سیلرز کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ کے معروف سماجی شخصیت حاجی محمدنعیم بک سیلرز کی رسم قل آج روزجمعہ اداکی جائیگی ۔مرحوم محمدحلیم خان ،گوہرعلی ،انورعلی اورافتاب عالم خان کے والدجبکہ ہمایون خان کے سسرتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر