سابق محرر رحم دل کاکاکارسم قل آج ہوگی

سابق محرر رحم دل کاکاکارسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈیونین کونسل پیرخیل کے سماجی شخصیت مالاکنڈلیویزفورس کے سابق محرر رحم دل کاکاکارسم قل آج پیرخیل میں اداکی جائیگی ۔مرحوم محکمہ رینجرکراچی کے ڈی ایس پی دلاورخان ،سجادخان اورحسین خان کے بھائی تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر