گندھارا ہندکو بورڈ اور گندھارا ہندکو اکیڈمی کے زیر اہتمام لیکچر کا انعقاد

گندھارا ہندکو بورڈ اور گندھارا ہندکو اکیڈمی کے زیر اہتمام لیکچر کا انعقاد

پشاور( پ ر) گندھارا ہندکو بورڈ اور گندھارا ہندکو اکیڈمی کے زیر اہتمام یونیورسٹی ٹاؤن پشاور میں لیکچر کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں مشہور نیو کلےئر سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر انجینئر محمد افضل خان ملٹی میڈیا کے ذریعے پریزنٹیشن پیش کرینگے جس کا عنوان ’’ڈپو ہولڈر سے نیو کلےئر سائنسدان تک کی کہانی‘‘ رکھا گیا ہے جس میں موصوف اپنی آپ بیتی بیان کرینگے جبکہ اس موقع پر سوال و جواب کا سیشن بھی ہو گا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر