قصبہ دوالمیال ایک شخص سے چرس برآمد،مقدمہ درج

قصبہ دوالمیال ایک شخص سے چرس برآمد،مقدمہ درج

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوآسیدنشاہ پولیس نے گشت کے دوران قصبہ دوالمیال سے جامعہ تلاشی کے دوران عامر افضل ولد محمد افضل سے1300گرام چرس برآمد کر کے اس کیخلاف منشیات ایکٹ کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو سب انسپکٹر افتخار حسین کے حوالے کر دیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر