شہبازشریف کا سندھ کے صوبائی وزیر میرہزار خان بجارانی اوران کی اہلیہ کی موت پر اظہارافسوس

شہبازشریف کا سندھ کے صوبائی وزیر میرہزار خان بجارانی اوران کی اہلیہ کی موت ...

لاہور (جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سندھ کے صوبائی وزیر میرہزار خان بجارانی اوران کی اہلیہ کی موت پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی اوراظہار تعزیت کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ میرہزار خان بجارانی کہنہ مشق سیاستدان تھے اورمیرہزار خان بجارانی اوران کی اہلیہ کی موت سے دلی دکھ اورصدمہ پہنچا ہے ۔

اظہارافسوس

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر