شہبازشریف کا بزرگ صحافی و دانشور میاں منظور شاہد کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہبازشریف کا بزرگ صحافی و دانشور میاں منظور شاہد کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجا ب محمد شہباز شریف نے بزرگ صحافی و دانشور میاں منظور شاہدکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر