سری لنکن فووڈ فیسٹیول کے حوالے سے پریس کانفرنس آج ہوگی

سری لنکن فووڈ فیسٹیول کے حوالے سے پریس کانفرنس آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹا ف رپورٹر) آواری ٹاور ہوٹل میں سری لنکن قونصلیٹ جنرل اور سری لنکن ایئرلائن کے تعاون سے آج سری لنکن فوڈز فیسٹیول کے انعقاد کے سلسلے میں پریس کانفرنس کی جائیگی۔ جس میں آواری ٹاورز ہوٹل کے جنرل منیجر اور سری لنکن قونصل جنرل ، سری لنکن ایئرلائن کے کنٹری منیجر خطاب کریں گے۔ یہ پریس کانفرنس ہوٹل کے پول ایریا میں شام 4:00بجے ہوگی۔