الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کیلئے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردی

الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کیلئے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردی
الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کیلئے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کیلئے سینیٹ انتخابات کاشیڈول جاری کردیا،اسلام آباد اور فاٹامیں سینیٹ انتخابات کاشیڈول بعدمیں جاری کیاجائے گا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار4سے6فروری تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 9فروری کوہوگی اور امیدواروں کی حتمی فہرست 15فروری کو جاری ہوگی۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ امیدوار16فروری تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے،سینیٹ انتخابات کی پولنگ3مارچ کو صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور