الیکشن کمیشن نے نہال ہاشمی کو ڈی نوٹیفائی کردیا

الیکشن کمیشن نے نہال ہاشمی کو ڈی نوٹیفائی کردیا
الیکشن کمیشن نے نہال ہاشمی کو ڈی نوٹیفائی کردیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر نہال ہاشمی کو ڈی نوٹیفائی کردیا،الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر نہال ہاشمی کو ڈی نوٹیفائی کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں مسلم لیگ نے سینیٹر نہال ہاشمی کو ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی،الیکشن نے عدالت عظمیٰ کے حکم پر ن لیگ کے سینیٹر کوڈی نوٹیفائی کردیا ہے،سینیٹ انتخابات سے قبل نہال ہاشمی کی نشست پر ضمنی الیکشن کرایا جائے گا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد