مریم نواز گوجرانوالہ میں وزیر دفاع خرم دستگیر کے گھر پہنچ گئیں

مریم نواز گوجرانوالہ میں وزیر دفاع خرم دستگیر کے گھر پہنچ گئیں
مریم نواز گوجرانوالہ میں وزیر دفاع خرم دستگیر کے گھر پہنچ گئیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز گوجرانوالہ میں وزیر دفاع خرم دستگیر کے گھر پہنچ گئیں،جہاں وہ ارکان قومی و اسمبلی سے ملاقات کریں گی ۔

میڈیا پورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز انتخابی مہم کے حوالے سے ایک روزہ دورے پر گوجرانوالہ پہنچ گئیں جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

مریم نواز وزیر دفاع خرم دستگیر کی رہائشگاہ پر ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گی اور مقامی ہوٹل میں کارکنوں سے خطاب بھی کریں گی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /گوجرانوالہ