بھارتی فوج کی پوسٹ پر برفانی تودہ گر گیا،3فوجی ہلاک

بھارتی فوج کی پوسٹ پر برفانی تودہ گر گیا،3فوجی ہلاک
بھارتی فوج کی پوسٹ پر برفانی تودہ گر گیا،3فوجی ہلاک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں قائم بھارتی فوجی پوسٹ پر اچانک برفانی تودہ گر گیا جس کی زد میںآ کر 3فوجی ہلاک ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے مچل سیکٹر میں بھارتی فوجیوں کی قائم ایک پوسٹ پر اچانک برفانی تودہ آ گرا،تودہ گرنے کی وجہ سے 3بھارتی فوجی ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک اہلکار کو شدید زخمی حالت میں زندہ نکال لیا گیا جسے طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی