ایشا گپتا نئے فوٹوشوٹ کے باعث پھر تنقید کا نشانہ بن گئیں

ایشا گپتا نئے فوٹوشوٹ کے باعث پھر تنقید کا نشانہ بن گئیں
ایشا گپتا نئے فوٹوشوٹ کے باعث پھر تنقید کا نشانہ بن گئیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ایشا گپتا ماضی میں متعدد بار اپنی تصاویر سے مداحوں کی تنقید کا نشانہ بنتی آئی ہیں۔ اب ایک بار پھر ان کا نیا فوٹوشوٹ ان کیلئے باعث تنقید بناہواہے۔

ہندوستانی خبروں کے مطابق ایشا گپتا ، ڈیزائنر تانیہ اہوجا کے سبز گاؤن میں ملبوس ہیں۔متنازعہ لباس میں انٹرنیٹ پر جاری ہونیوالی ان تصویروں پر ایشا کوکافی تنقید کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ واضح رہے کہ ایشا کا شمار مشہور ماڈل اور اداکاراوں میں ہوتاہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : تفریح