عثمان بزدار کو گورنر پنجاب لگادیا گیا، کیا عمران خان نے صحیح فیصلہ کیا ہے؟ نوجوانوں کے جواب سن کر آپ خود کشی کرلیں گے

عثمان بزدار کو گورنر پنجاب لگادیا گیا، کیا عمران خان نے صحیح فیصلہ کیا ہے؟ ...
عثمان بزدار کو گورنر پنجاب لگادیا گیا، کیا عمران خان نے صحیح فیصلہ کیا ہے؟ نوجوانوں کے جواب سن کر آپ خود کشی کرلیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی جگہ گورنر پنجاب عثمان بزدار کو لگادیا، کیا یہ اچھا اقدام ہے؟ یہ گول مول سوال کے جواب میں پاکستانی نوجوان نسل نے ایسے ایسے جوابات دیئے کہ آپ کو بھی بے حد حیرت ہوگی ۔ کوئی صاحبہ وزیراعلیٰ اور سی ایم کے درمیان پھنسی رہی تو کسی نے عمران خان پر اعتماد کرنے کی تجویز پیش کی۔ حیرت توسب سے زیادہ اس وقت آپ کو ہوگی جب ایک سیاسی گھرانے کاروح رواں عثمان بزدار کے گورنر پنجاب ہونے پر بضد ہوگئے اور صرف یہی نہیں بلکہ گوگل سے تسلی کرنے پر بھی مصررہے ۔ اسی طرح کچھ لوگ تو کہاں تک کہہ گئے کہ گورنرپنجاب نہیں لگانا چاہیے تھا، انہیں ایم این اے یا ایم پی اے بنا دیتے، مزید کیا کچھ کہا؟ دیڈیو دیکھئے

مزید :

ویڈیو گیلری -