سابق وزیراعظم سروسز ہسپتال منتقل ، نوازشریف کے دیوانوں نے ہسپتال کے باہر ڈیرے ڈالنے کا اعلان کردیا، آپ بھی دیکھئے
سابق وزیراعظم نوازشریف کو علاج معالجے کیلئے کوٹ لکھپت جیل سے لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے لیکن ان کی آمد سے قبل ہی لیگی کارکن اپنے رہنما سے اظہار یکجہتی کے لیے ہسپتال کے باہر جمع ہو گئے ۔کارکنوں کا اپنے قائد کے حوالے سے کیا کہنا ہے ،آ پ بھی اس رپورٹ میں کارکنوں کے جذبات ملاحظہ فرمائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔