ریلوے کالونی کا برڈ گراﺅنڈ جہاں محمد یوسف کرکٹ کھیل کر قومی ٹیم میں شامل ہوئے ، آج سیوریج کا ناقص نظام لوگوں کو طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلاکررہاہے، آپ بھی جانئے

ریلوے کالونی کا برڈ گراﺅنڈ جہاں محمد یوسف کرکٹ کھیل کر قومی ٹیم میں شامل ...
ریلوے کالونی کا برڈ گراﺅنڈ جہاں محمد یوسف کرکٹ کھیل کر قومی ٹیم میں شامل ہوئے ، آج سیوریج کا ناقص نظام لوگوں کو طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلاکررہاہے، آپ بھی جانئے

  

ریلوے کالونی کا برڈ گراﺅنڈ آج گندگی کا ڈھیر بن گیا ہے لیکن انتظامیہ اس کی صفائی کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہے اور غفلت کی مرتکب ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں ،یہاں سیوریج کے ناقص نظام کی وجہ سے مقامی لوگوں میں طرح طرح کی بیماریاں پھیل رہی ہیں لیکن ان کی فریاد سننے والا کوئی نہیں ،،،اس حوالے سے رپورٹ دیکھیں ۔

۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری