کیو لنک کی جانب سے بحریہ ٹاون میں انویسٹمنٹ کے خواہشمند حضرات کے لئے انویسٹرز اور ڈیلرز کی ملاقات آسان بن گئی، پراپرٹی سیلز ایونٹ آپ بھی دیکھئے

کیو لنک کی جانب سے بحریہ ٹاون میں انویسٹمنٹ کے خواہشمند حضرات کے لئے ...
کیو لنک کی جانب سے بحریہ ٹاون میں انویسٹمنٹ کے خواہشمند حضرات کے لئے انویسٹرز اور ڈیلرز کی ملاقات آسان بن گئی، پراپرٹی سیلز ایونٹ آپ بھی دیکھئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 بحریہ ٹاﺅن میں کیو لنک کی جانب سے ایک ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں انویسٹرز اور ڈیلرز کے درمیان رابطے کا کردار ادا کیا گیا ہے ۔کیو لنک کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر امجد وٹو نے بتا یا ہے کہ انویسٹرز کو متحرک کرنے کے لیے اس ایونٹ کا انعقاد کیا گیا ہے ۔اس حوالے سے مزید جاننے کے لیے یہ رپورٹ دیکھیں ۔۔۔ ۔

۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -