عرب علی خان مختصر علالت  کے بعد انتقال کر گئے

عرب علی خان مختصر علالت  کے بعد انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
صوابی(بیورورپورٹ) اے این پی تحصیل رزڑ ضلع صوابی کے جوائنٹ سیکرٹری عرب علی خان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے انہیں پیر کی شام اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع تر لاندی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم سب انسپکٹر پولیس معاذ علی خان کے بھائی تھے۔ ان کی رسم قل کل بروز بدھ موضع تر لاندی میں ادا کی جائے گی۔