ایبٹ آباد،مختلف حلقہ جات کی ریونیو ریکارڈ کی پڑتال جاری

  ایبٹ آباد،مختلف حلقہ جات کی ریونیو ریکارڈ کی پڑتال جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثنا ء اللہ کی ہدایات پر مختلف حلقہ جات کی ریونیو ریکارڈ کی پڑتال کا کام جاری۔ ڈپٹی کمشنرایبٹ آباد کی ہدایات پر تحصیلدارایبٹ آباد حسرت خان اور نائب تحصیلدار ایبٹ آباد گل نواز خان گرداور سرکل اور پٹواریان ایبٹ آباد کی پڑتال ریکارڈ کی درستگی، تکمیل ریکارڈ اور زیر التوا انتقالات کی بجلسہ عام فیصلہ و تصفیہ کے حوالے سے ریونیو ریکارڈ کی پڑتال اور ریکارڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔  انہوں نے آج تحصیل بلڈنگ میں گرداورسرکل بکوٹ و پٹواری حلقہ دھمتوڑ-۱، سربھنہ، شیخ البانڈی۔۱ اور موضع اربن ایبٹ آباد کی پڑتال کا کام انجام دیا۔