سینئر پروڈیوسر ہارون داؤدزئی کی والدہ مرحومہ کی رسم قل آج ہوگی

سینئر پروڈیوسر ہارون داؤدزئی کی والدہ مرحومہ کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹاف رپورٹر)پختونخوا ریڈیو  پشاور کے سینئر پروڈیوسر ہارون داؤدزئی کی والدہ مرحومہ کی رسم قل آج بروز منگل2فروری 2021  کوعیسٰی خیل حمید داؤدزئی میں ادا کی جائیگی.ہارون داودزئی کی والدہ محترمہ اتوار کے روز حرکت قلب بند ہونے کیوجہ سے وفات پا گئی تھیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ اتوار کی رات عیسی خیل حمید داودزئی میں ادا کرنے کے بعد انہیں انکے آبائی گاوں میں سپردخاک کر دیا گیا۔جنازے میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ سرکاری افسران سمیت بڑی تعداد میں عزیز و اقارب اور عام لوگوں نے بھی شرکت کی