پیر محمدعمران بقضائے الٰہی انتقال کرگئے
بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) سخاکوٹ گاؤں خانگھڑی کے پیر محمدعمران بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخان کردیامرحوم محمدارشاد کے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔