پلاٹ الاٹمنٹ جعلی سازی کیس،  مکمل چالان کی رپورٹ طلب 

 پلاٹ الاٹمنٹ جعلی سازی کیس،  مکمل چالان کی رپورٹ طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)اینٹی کرپشن عدالت میں ایل ڈی اے کے افسران پر پلاٹ الاٹمنٹ جعلی سازی کیس کی سماعت5مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے مکمل چالان کی رپورٹ طلب کرلی دوران سماعت فاضل جج نے اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے نامکمل چالان پیش کرنے پر برہمی کا اظہار بھی کیا محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق ملزمان کے خلاف 577/12 مقدمہ اینٹی کرپشن میں درج ہے، ایل ڈی اے کے سینئر افسران محمد میراج عارف یونس اور یوسف سمیت دیگر ملزمان شامل ہیں ملزمان نے جعل سازی کیساتھ جوہر ٹاؤن میں گیارہ کنال سے زائد اراضی جعل سازی سے ٹرانسفر کی۔

مزید :

علاقائی -