دنیا کی طویل ترین پرواز بخیریت فاک لینڈ پہنچ گئی

دنیا کی طویل ترین پرواز بخیریت فاک لینڈ پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)لفتھانز ا ائیر نے بھی انٹارکٹیکا مہم میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے جزیرے فاک لینڈ تک 15 گھنٹے 37 منٹ سے زائد کی طویل ترین نان اسٹاپ پرواز کا ریکارڈ قائم کردیا ہیکورونا وائرس جیسے عالمی وبائی مرض نے جہاں دنیا بھر میں طرز زندگی کو یکسر تبدیل کیا ہے وہاں بہت ساری دلچسپ اور طویل ترین پروازوں کے تجربات بھی سامنے آرہے ہیں جو عام حالات میں اس قدر جلد متوقع نہیں تھے۔مختلف ائیرلائنز فضائی مسافروں کو وبائی امراض سے بچانے کیلئے جدت لارہی ہیں اور طویل ترین پروازوں کے ریکارڈز بھی بن رہے ہیں۔ ایسے میں جرمن ائیر لائن لفتھانز ا ائیر نے بھی انٹارکٹیکا مہم میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے جزیرے فاک لینڈ تک 15 گھنٹے 37 منٹ سے زائد کی طویل ترین نان اسٹاپ پرواز کا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔


  طویل ترین 

مزید :

صفحہ آخر -