پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کا پریکٹس سیشن 

 پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کا پریکٹس سیشن 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا،قومی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ، بیٹنگ اور باؤلنگ کی مشقیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دونوں ٹیمیں بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ کراچی سے اسلام آباد پہنچی تھیں۔ پیر کو دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔