سپریم کورٹ کے حکم پر ملک بھر میں مزید 30احتساب عدالتیں قائم
اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے حکم پر وفاقی حکومت نے ملک بھر مزید 30 احتساب عدالتیں بنا دیں۔نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔کراچی میں مزید 6 عدالتیں بنائی جائیں گی،اس وقت کراچی میں 4 احتساب عدالتیں پہلے ہی کام کر رہی ہیں۔رواں برس 40 کروڑ کابجٹ بھی نئی احتساب عدالتوں کے لیے مختص کیا گیا ہے۔
احتساب عدالتیں