محکمہ اوقاف میں سیاسی مداخلت کا انکشاف

  محکمہ اوقاف میں سیاسی مداخلت کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان (سٹی رپو رٹر)تبدیلی کی دعویدار حکومت نے پرانی روش نہ چھوڑی سرکاری اداروں میں وزراء کی بے جا مداخلت اور ٹرانسفر پوسٹنگ کروانے کا سلسلہ نہ رک سکا(بقیہ نمبر37صفحہ 7پر)
.ساہیوال سے صوبائی وزیر کے باقاعدہ لیٹر پیڈ پر حکم نامہ سیکرٹری اوقاف کو جاری کیا گیا جس پر سیکرٹری اوقاف نے بھی فوری خلاف ضابطہ عملدرآمد کردیابتایا جاتاہے کہ سیکریٹر ی اوقاف پنجاب نے گریڈ 16کے منیجر اوقاف پاکپتن بشیر احمد کھچی کو ناقص کارکردگی پر ہٹا کر لاہور بلا لیا گیا تھا بشیر احمد کھچی کی ناقص کارکردگی اور شکایات پر محکمانہ انکوائری بھی جاری ہے24 روز قبل ہی منیجر اوقاف جھنگ شمشیر اختر کو ساہیوال تعینات کیا گیا صوبائی وزیر کی سیاسی سفارش پر بشیر احمد کھچی کو ساہیوال میں منیجر تعینات کرکے وہاں تعینات شمشیر اختر کوراجن پور ٹرانسفر کردیا گیاہے۔
انکشاف