مظفر گڑھ: غیر قانونی بس‘ ویگن اڈوں کیخلاف آپریشن کی تیاریاں‘ انتظامیہ متحرک

 مظفر گڑھ: غیر قانونی بس‘ ویگن اڈوں کیخلاف آپریشن کی تیاریاں‘ انتظامیہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(نامہ نگار) مظفرگڑھ شہر میں غیر قانونی بس، ویگن اسٹینڈز کیخلاف گھیرا تنگ کردیا گیا‘ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو ہوش آ گیا، سیکرٹری آر ٹی اے مظفرگڑھ محمد یوسف نے غیرقانونی ویگن اسٹینڈ،کار اسٹینڈ،اور بس اڈوں کو نوٹس جاری کر دیئے، ان کے خلاف کارروائی کے لیئے پلان تیار کر لیا گیا۔ سیکرٹری آر ٹی اے مظفرگڑھ محمد یوسف نے بتایا کہ عملدرآمد نہ کرنیوالوں (بقیہ نمبر31صفحہ 6پر)
 کو مقدمات کا سامنا کرنا پڑیگا۔ تمام ویگن اسٹینڈ اور بس اڈوں پر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد اور کنٹرول روم قائم کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔
انتظامیہ متحرک