فرائض میں غفلت پر شعبہ صحت کے تین افسران کو شوکاز نوٹس ، یاسمین راشد نے واضح کر دیا 

فرائض میں غفلت پر شعبہ صحت کے تین افسران کو شوکاز نوٹس ، یاسمین راشد نے واضح ...
فرائض میں غفلت پر شعبہ صحت کے تین افسران کو شوکاز نوٹس ، یاسمین راشد نے واضح کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )فرائض میں غفلت پر سی ای او ہیلتھ پاکپتن ، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن اور ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال عارف والا کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ، تینوں افسران کو کارکردگی بہتر کرنے کا آخری موقع دیا گیاہے ۔
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عدم فراہمی ، ڈاکٹر ز کی غیر حاضری برداشت نہیں ہو گی ، انتظامی امور میں غفلت کی تفصیلات پیش جائیں ، سرکاری ہسپتالوں کی مانیٹرنگ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے ، مریضوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتنے والے ایم ایس کو گھر جانا ہو گا ۔

مزید :

قومی -