شیخ رشید کی گرفتاری اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہے،شیخ رشید کے وکیل نعیم حیدرسیشن کورٹ اسلام آباد پہنچ گئے

شیخ رشید کی گرفتاری اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہے،شیخ رشید کے ...
شیخ رشید کی گرفتاری اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہے،شیخ رشید کے وکیل نعیم حیدرسیشن کورٹ اسلام آباد پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے وکیل نعیم حیدرسیشن کورٹ اسلام آباد پہنچ گئے۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق شیخ رشید کے وکیل نعیم حیدر نے کہاکہ شیخ رشید کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا ،شیخ رشید پر سندھ میں بھی مقدمہ درج کرنے کا خدشہ ہے ،وکیل نعیم حیدر نے کہاکہ ایک الزام میں 2 یا زائد مقدمات سپریم کورٹ فیصلے کی خلاف ورزی ہے ،شیخ رشید کی گرفتاری اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہے۔