انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1.17 روپے مہنگاہونے کے بعد 270 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔