جوش ملیح آبادی کا اپنے مولانا دوست سے مذاق

جوش ملیح آبادی کا اپنے مولانا دوست سے مذاق
جوش ملیح آبادی کا اپنے مولانا دوست سے مذاق

  

اسے ادبی لطیفہ  کہا جا سکتا ہے

ایک مولانا کے جوش  ملیح آبادی  کے ساتھ بہت اچھے دوستانہ تعلقات تھے۔

کئی روز کی غیر حاضری کے بعد ملنے آئے تو جوش صاحب نے وجہ پوچھی کہ بتائیں  اتنے دنوں تک کہاں تھے ؟

کہنے لگے:کیا بتاؤں جوش صاحب،پہلے ایک گردے میں پتھری تھی اس کا آپریشن ہوا۔اب دوسرے گردے میں پتھری ہے۔

یہ سن کر جوش صاحب مسکراتے ہوئے  بولے ،

میں سمجھ گیا۔اللہ تعالیٰ آپ کو اندر سے سنگسار کر رہا ہے۔

مزید :

لافٹر -ادب وثقافت -