سابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کورونا کا شکار ہو گئے 

سابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کورونا کا شکار ہو گئے 
سابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کورونا کا شکار ہو گئے 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کورونا کا شکار ہو گئے ۔

نجی ٹی وی چینل "ایکسپریس نیوز" کے مطابق عالمی وباء کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور اب  لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید  بھی  وائرس کی زد میں آگئے ہیں ، لیگی رہنما کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔