نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےلاہور آرٹس کونسل کی گورننگ باڈی تحلیل کر دی

لاہور(فلم رپورٹر)نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نےلاہور آرٹس کونسل کی گورننگ باڈی تحلیل کر دی ۔سیکرٹری اطلاعات وثقافت پنجاب نے لاہور آرٹس کونسل کی گورننگ باڈی کے تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رضی احمد لاہور آرٹس کونسل کی گورننگ باڈی کے چیئرمین اب نہیں رہے۔