مانگا منڈی میں ڈرائیونگ لائسنس سنٹر نہ بنانے کے کیس میں سی ٹی او لاہور کو فیصلہ کرنے کا حکم

 مانگا منڈی میں ڈرائیونگ لائسنس سنٹر نہ بنانے کے کیس میں سی ٹی او لاہور کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے مانگا منڈی میں ڈرائیونگ لائسنس سنٹر نہ بنانے کے کیس میں سی ٹی او لاہور کو ایک ماہ میں درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سی ٹی او لاہور کا عدالتی حکم کے باوجود فیصلہ نہ کرنا توہین عدالت ہے، مانگا منڈی کے رہائشیوں کو لائسنس سنٹر کی سہولت نہ دینا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے،عدالت سی ٹی او لاہور کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔

 فیصلہ حکم 

مزید :

صفحہ آخر -