پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں الیکشن کی چھٹیوں کانوٹیفکیشن 

   پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں الیکشن کی چھٹیوں کانوٹیفکیشن 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں الیکشن کی چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا تفصیل کے مطابق صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کو الیکشن کی چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا جس کے مطابق6 فروری سے(بقیہ نمبر30صفحہ7پر)

 9 فروری تک پنجاب میں تمام سرکاری اور نجی شعبے کے سکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند رہیں گی۔ یہ اقدام ہموار اور بلاتعطل انتخابی عمل کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ 5 فروری کو یوم کشمیرپر عام تعطیل  ہوگی اس طرح مجموعی طور پر 8چھٹیاں میسر آئیں گی۔