بانی پی ٹی آئی کی بہن کو بھی انکوائری نوٹس مل گیا، الزامات کیا لگائے گئے؟

بانی پی ٹی آئی کی بہن کو بھی انکوائری نوٹس مل گیا، الزامات کیا لگائے گئے؟
بانی پی ٹی آئی کی بہن کو بھی انکوائری نوٹس مل گیا، الزامات کیا لگائے گئے؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن کو سائبر کرائم  انکوائری کا نوٹس بھجوا دیا گیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم دے دیا گیا جس کے بعد انہیں نوٹس بھجوایا گیاہے۔ 

بتایا گیا ہے کہ علیمہ خان کے خلاف ایف آئی آر سائبر کرائم کے نیتجے میں انکوائری کا نوٹس جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ انکوائری کا حکم دھمکیاں، معاشرے میں انتشار پھیلانے اور عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے نتیجے میں جاری کیا گیا۔

نوٹس میں علیمہ خان کو 3 فروری صبح 11 بجے ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر میں پیش ہو کر وضاحت پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید :

قومی -