ہاکی فیڈریشن کے پاس کوئی ویژن نہیں، سابق اولمپئن ایاز محمود

    ہاکی فیڈریشن کے پاس کوئی ویژن نہیں، سابق اولمپئن ایاز محمود

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق اولمپئن ایاز محمود کا کہنا ہے کہ موجودہ ہاکی فیڈریشن کے پاس کوئی ویژن نہیں ہے۔سابق اولمپئن ایاز محمود نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں کہ قومی کھیل ہاکی کو اس کھیل کے اولمپئنز نے برباد کیا، اب وہ بھی اس ہی نتیجے پر پہنچے ہیں کہ واقعی اولمپئنز ہاکی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں جن کے پاس کوئی وڑن ہی نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وہی لوگ پھر ہاکی فیڈریشن میں آجاتے ہیں جو ماضی میں ناکام رہے۔

، اگر کوئی اولمپئن واقعی کرپشن میں ملوث ہے تو انہیں سزا دے کر ہاکی سے دور کیا جائے۔