ملزم گرفتار، پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد، مقدمہ درج

  ملزم گرفتار، پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)فیکٹری ایریا پولیس نے شہریوں کی موت کا سوداگر بین الاضلاعی پتنگ ڈیلر کو گرفتار کر لیا ایس ایچ او فیکٹری ایریا نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پشاور سے بذریعہ آن لائن آرڈر پتنگیں، ڈور، منگوا کر پنجاب کے مختلف اضلاع میں سپلائی دینے والے ڈیلرنعمان کو گرفتار کر کے ان سے لاکھوں روپے مالیت کی 350 پتنگیں، 25 قاتل کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -