چیمپئنز ٹرافی کیلئے اے ایس پی حنا منور پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آپریشنز منیجر مقرر
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)پولیس سروس آف پاکستان کی آفیسر اے ایس پی حنا منور کو آئندہ سہ ملکی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے آپریشنز منیجر مقرر کردیاگیا۔