لاری اڈا سے 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  لاری اڈا سے 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کر ائم رپو رٹر)لاری اڈا کے علاقے سے 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کی تلاش شروع کر دی ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق لاری اڈاکے علاقے بادامی باغ ریلوے پھاٹک کے قریبسے  شہری مردہ حالت میں ملا،متوفی کی عمر 35 سال کے قریب ہے، جس کی شناخت نہ ہو سکی متوفی بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے جس کی موت کی وجہ نشے کی زیادتی ہے متعلقہ تھانے کی پولیس نے متوفی کی لاش مردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کی تلاش کر دی۔

مزید :

علاقائی -