صدر مملکت کی میجر حمزہ شہید کے گھر  آمد،اہل خانہ سے اظہار تعزیت 

    صدر مملکت کی میجر حمزہ شہید کے گھر  آمد،اہل خانہ سے اظہار تعزیت 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 راولپنڈی (این این آئی)صدر مملکت کی میجر حمزہ شہید کے گھر آمد اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ہفتے کو صدر مملکت آصف علی زرداری راولپنڈی میں میجر حمزہ اسرار شہید کے آبائی گاؤں گئے جہاں انہوں نے شہید کی کی قبر پر فاتحہ خوانی کی۔صدر مملکت نے میجر حمزہ اسرار شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور خراج عقیدت پیش کیا۔صدر مملکت نے میجر حمزہ اسرار شہید کے اہل خانہ سے ملاقات  میں اِظہار تعزیت کرتے ہوئے صبر جمیل کی دعاء کی۔

صدر تعزیت

مزید :

صفحہ اول -