اراکین کی تنخواہ میں اضافے کے متعلق سینیٹ کی فنانس کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب

              اراکین کی تنخواہ میں اضافے کے متعلق سینیٹ کی فنانس کمیٹی کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی فنانس کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق سینیٹ فنانس کمیٹی میں اراکین کی تنخواہ میں اضافے کا فیصلہ ہوگا، گزشتہ روز سینیٹ کی فنانس کمیٹی کا اجلاس نہیں ہوسکا تھا۔ذرائع نے مزید بتایا اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کے بائیکاٹ اور چیئرمین سینیٹ کے بیرون ملک ہونے کے باعث اجلاس موخر کیا گیا تھا۔ 

اجلاس طلب

مزید :

صفحہ اول -