پنجاب حکومت کا پانچ فروری کو  یوم کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان

    پنجاب حکومت کا پانچ فروری کو  یوم کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے 5فروری کو یوم کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔حکومت پنجاب نے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں 5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے تمام دفاتر اور ادارے بند ہوں گے۔

تعطیل اعلان

مزید :

صفحہ اول -