ڈیفنس اے میں نو جوان کی گاڑی میں پراسرار طور پرہلاکت،نعش مردہ خانے منتقل 

       ڈیفنس اے میں نو جوان کی گاڑی میں پراسرار طور پرہلاکت،نعش مردہ خانے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (کرائم رپورٹر)رات گئے ڈیفنس اے کے علاقے میں 18 سالہ نو جوان معیز گاڑی میں پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔پولیس نے لاش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانہ بھجوادی اورکہا کہ اصل حقائق پوسٹمارٹم کے بعد سامنے آئینگے۔

نواجون ہلاکت

مزید :

صفحہ آخر -